طب وصحت:
ڈاکٹر ایم این بیگ
دانت کا درد: درد ہو اور دانت سیاہ ہو گیا ہو ،علاوہ ازیں سوراخ بھی ہو تو اس کا واحد علاج زنبور ہے،یعنی اس کو نکلوا دیا جائے ،لیکن فوری طور پر ازالہ درد کے لیے ،کریازوٹ Creasote (یہ رقیق دوا،ہر ایک کیمسٹ کے یہاں دستیاب ہے) میں تھوڑی سی روئی تر کر کے ،بوسیدہ دانت کے سوراخ میں رکھ کر ،صاف تیلی سے اس کو اچھی طرح ٹھونس دیں اور مریض کو رال ٹپکا نے کی ہدایت کریں ،درد سے فوری طور پر راحت مل جائے گی علاوہ از یں گولی ایس جی پائیرین Esgipyrin گولی اے وِل Avil کیپ سول ٹیٹرا سائی کلین Capsule Tetracyclin(500 mg. ) بھی صبح و شام دیں تو افاقہ پائیدار ہو جائے گا۔
بدہضمی: کھانا ہضم نہ ہو نے کے ساتھ ساتھ اگر کھٹی ڈکاریں آرہی ہوں ،گیس خارج نہ ہونے کی وجہ سے بے چینی ہو تو امرت دھارا کی ۶ بوندیں (قطرے)آدھے گلاس پانی میں حل کر کے پی لیں ،اور کچھ دیر بعد گولی یونی این زائم Tablet Unienzyme ایک عدد پانی کے ساتھ نگل لیں ،اور اگر سینے میں جلن ہو تو گولی ڈائی جین Tablet Digene دو عدد چبا کر پانی پی لیا جائے ،کچھ ہی دیر میں جملہ شکایات کا ازالہ ہو جائے گا ،ایسی ہی ایک اور خوراک ۳؍گھنٹے بعد دوبارہ دے سکتے ہیں ۔
ملیریا: سردی لگ کر بخار آتا ہو،خون کی جانچ سے ملیریا ہو نے کی تصدیق ہو چکی ہو ،کلوروکوین Chloroquin کی گو لیاں اور انجکشن وغیرہ بے اثر ثابت ہو چکے ہوں تو Reziz ریزز دیں،یہ رقیق دوا ،ایک شیشی میں ایک ہی خوراک ہوتی ہے،ایک بار میں ہی پی لینے کی ہدایت کردیں ،افاقہ ہو جائے گا ،احتیاط کے طور پر ایسی ایک خوراک چند روز کے بعد دوبارہ دے سکتے ہیں۔
پیچش: اس کو انگریزی میں Dysentry کہا جاتا ہے ،موسم باراں (برسات) میں یہ مرض زیادہ ہو تا ہے کیوں کہ اس موسم میں جگہ جگہ گندگی پھیلی ہوئی ہوتی ہے،گندہ پانی اِدھر اُدھر پھیلا رہتا ہے،جس میں جراثیم خوب پرورش پاتے ہیں ۔موسم برسات کے علاوہ دوسرے موسموں میں بھی ہو تا ہے؛ لیکن کم۔
اس مرض میں مڑوڑ کے ساتھ اجابت ہوتی ہے ،لیکن براز خون آمیز ہو تا ہے اور آنوں بھی شامل ہوتی ہے، اس کا علاج یہ ہے کہ گولی فلے جل Flagl (400 mg ) صبح و شام دیں اور گولی سیپٹران(D.S. ) Septran دن بھر میں ایک عدد دیں ،اگر مڑوڑ زیادہ ہو تو گولی اسپاز منڈون Spasmindon صبح وشام دیں ۔غذا میں چاول مونگ کی دال کی کھیچڑی دہی کے ساتھ کھلائیں۔
پرانا داد۔ اکزیما: داد نیا ہو یا پرانا ،الزیما بھی نیا ہو یا پرانا ،مندرجہ لوشن روئی کی پھریری سے صبح و شام لگائیے، چند روز استعمال سے علاج ہو جائے گا لیکن ٹھیک ہو جانے کے بعد بھی مہینے دو مہینے مزید لگائیے تاکہ دو بارہ نہ ہو جائے ۔بے حد مجرب اور ہمارا ایجاد کردہ لوشن ہے ،پورے اعتماد اور بھروسے کے ساتھ علاج کیجئے۔ نسخہ معہ ترکیب تیاری: میتھی لیٹیڈ اسپرٹMethylited Spirit (یہ وارنش فروخت کرنے والوں کی دکان سے خرید لیں؛ لیکن شرط یہ ہے کہ اصلی ہو،بھروسہ مند دکان سے خریدیں)۵ یا ۱۰ ملی لیٹر یا جتنا آپ بنا نا چاہیں ،اتنا ہی کانچ کی سفید اور صاف ستھری ، پلاسٹک کے ڈھکن والی شیشی میں اسپرٹ ڈال دیں ،پھر سیلی سلک ایسڈ Salicylic Acid ( یہ سفوف ہو تا ہے اور کیمسٹوں کی دکان پر ملتا ہے) تھوڑا ،تھوڑا،اسپرٹ میں ملا کر،شیشی کو ہلا تے رہیں ،فوراً حل ہو جائے گا ،یہ سلسلہ جاری رکھیں اور جب سیلی سلک ایسڈ تہ نشین ہو نے لگے تو مزید نہ ملائیں کیوں کہ لوشن تیار ہو چکا ہے۔
ہوشیار: آنکھوں کے قریب یہ لوشن نہ لگائیں ۔شیشی پر پلاسٹک کا ڈھکنا ہی لگائیے،کیوں کہ المونیم کا ڈھکنا ، لوشن کی تیزی سے گل جاتا ہے۔
بواسیر: خونی بواسیر Piles کے لیے بہترین مفرد دوا Caldob کپسول ہے۔ایک صبح ناشتہ کرنے کے بعد اور ایک رات کو سوتے وقت پانی سے ،۲۰ روز تک لیں مکمل طور پر افاقہ ہو جائے گا ،دورانِ علاج کھٹائی (اچار وغیرہ) اور زیادہ مرچ مصالحہ والی غذائیں نہ کھائیں،قبض بھی نہ ہونے دیں ،قبض کے لیے لیکوڈ پیرافینLiquid Paraffin بہترین ہے،دو چمچے بھر دوا رات کو سوتے وقت لیا کریں ۔
آشوب چشم: آنکھ دکھنے آلگی ہو یعنی آشوب چشم ہو،آنکھ سرخ ہو ،آنکھ کھولنے میں وقت ہورہی ہو ،سخت تکلیف ہو ،گاڑھی رطوبت(چیپڑ)نکلتی ہو تو اس کو انگریزی میں Conjunctivities کنجنک ٹی وی ٹس کہتے ہیں،اس کا بہترین اور آزمودہ لوشن(قطور چشم Eye Drops ) یہ ہے،Inj.Pencillin G Sodium پینی سلین جی سوڈیم،دو لاکھ یونٹ کی انجکشن کی شیشی Vial خریدیں اور اسی میں بذریعہ نئی سیرنج ۳ ملی لیٹر ڈسٹلڈ واٹر داخل کردیں،اور وایل (شیشی) کو ہلائیں،صاف شفاف محلول تیار ہو جائے گا اب المونیم کا پیکنگ ہٹادیں،پھر ربر کا ڈاٹ ہٹا کر ڈراپر محلول سے بھر لیں اور ہر پانچ منٹ پر دو دو قطرے یہ محلول آنکھ میں ڈالیں،ایک گھنٹے کے بعد ہر ۲۵؍ منٹ کے وقفے سے ڈالیں ،فائدہ ہو جائے گا ،کچھ کمی رہے تو پھر ہر ایک گھنٹے کے بعد دو دو قطرے ٹپکائیں۔
ضروری ھدایات: یہ لوشن سرد جگہ پر رکھیں ۔۳ ؍روز سے زیادہ پرانا ہو جائے تو نیا تیار کریں۔اگر اس کے آنکھ میں ڈالنے سے خارش وغیرہ ہونے لگے تو آنکھ کو صاف پانی سے دھو ڈالیں اور یہ قطور نہ ڈالیں کیوں کہ مریض کو اس سے الرجک ہے اور الرجی کی نشانی خارش کا ہو نا ہے،اور اس کے بجائے Cortola Eye Drops کارٹولہ آئی ڈراپس ڈالیں،ایک ایک گھنٹے کے وقفے ڈالیں اور الرجک ری ایکشن دور کرنے کے لیے گولی Alerid دیں ،یہ گولی دن بھر میں صرف ایک دیں ۔
متفرقات: الٹی روکنے کی بہترین گولی Stemetil ہے ،اس سے چکر بھی دور ہو جاتے ہیں ۔ہر قسم کی جسمانی درد کے لیے گولیBrufen مفید ہے۔وجع المفاصل(گٹھیا ) کے لیے Capsule Indocap S.R. بے حد کار گر ہے۔نزلہ زکام کے ازالہ کے لیے Capsule Escold بے حد موثر ہے۔ *****
ڈاکٹر ایم این بیگ
ہوم ڈاکٹر

No comments:
Post a Comment