آئینۂ معہد
طلبہ کے لئے خوش خبری
آپ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ مغربی یوپی کے تعلیمی مرکز المعہد الاسلامی السلفی کا الحاق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایک سال قبل ہو گیا ہے ۔ طلبۂ معہد سے عا لمیت کے بعد یونیورسٹی کے کورس B.A. اور فضیلت کے بعد M.A. میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔جامعہ ملیہ اسلامیہ سے الحاق اس سے پہلے ہو چکاہے جس میں طلبہ فضیلت کے بعد جامعہ ملیہ کے B.A.میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
فی الحال ہمدرد یونیورسٹی سے الحاق کی کوششیں جاری ہیں ان شاء اللہ اس سلسلے میں بھی کامیابی حاصل ہو گی۔ واضح رہے کہ معہد کو یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن کے منشی؍ مولوی؍عالم؍کامل وغیرہ کے امتحانات دلانے کی منظوری بھی حاصل ہے،گذشتہ کئی سالوں سے بورڈ کے امتحانات میں معہد کا رزلٹ صد فیصد آرہا ہے۔وہ طلبہ جو علی گڑھ و غیرہ میں M.A.,B.A.کرنا چاہتے ہیں،معہد میں داخلہ لے کر اپنا خواب پورا کر سکتے ہیں،سابقہ سال ۴؍بچے معہد سے عا لمیت کر نے کے بعد علی گڑھ میں B.A.میں داخلہ لے چکے ہیں۔ معلوم رہے کہ معہد میں عا لمیت سال آخر اور فضیلت سال آخر میں بھی داخلے لئے جا تے ہیں اس کے ساتھ کمپیوٹر کی تعلیم کا بھی بہتر بند و بست ہے۔شعبۂ عربی یا شعبۂ حفظ میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ دئیے گئے نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ:۔ داخلہ کار روائی ۲؍جولائی ۲۰۱۱ ء بروز سنیچر سے شروع ہو جائے گی۔
رابطہ نمبرات:
ناظم اعلیٰ: عبد المعید انجینےئر236 9759235616 صدر مدرس: اعجاز شفیق ریاضی2369639851066

No comments:
Post a Comment