ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر (یوپی) کے زیر اہتمام
دو روزہ کل ہندکانفرنس
بعنوان: علامہ محمد رئیس ندویؔ رحمہ اللہ حیات و خدمات
بتاریخ ۲۷،۲۸؍اپریل ۲۰۱۱ء مطابق ۲۳،۲۴؍جمادیٰ الأولی ۱۴۳۲ھ بروز بدھ وجمعرات
بمقام: کانفرنس ہال، خیر ٹیکنیکل سینٹر، ڈومریا گنج، سد ھا رتھ نگر
صاحب اللَّمحات علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ)سابق مفتی و شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ، بنارس(
برصغیر کی علمی شخصیات میں منفرد و ممتاز مقام رکھتے ہیں،موصوف گوناں گوں اوصاف و کمالات کے حامل تھے اور پوری زندگی انھوں نے تعلیم و تدریس اور بحث و تحقیق میں گذاری، ان کے تلامذہ عرب و عجم میں پھیلے ہوئے ہیں،بلا شبہ ان کی زندگی تالیف وتصنیف،علم و تحقیق،تعلیم و تدریس، بحث و مناظرہ اور دعوت و خطابت‘ مختلف میدانوں میں علماء و طلبہ کے لئے مشعلِ راہ ہے۔
علامہ ندوی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات کے مختلف گوشوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ عظیم الشان کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ہند و بیرون ہند کے اصحاب علم و فن مختلف عناوین پر گراں قدر مقالات پیش کریں گے، ان شاء اللہ۔
یقیناًیہ علمی سیمینار تمام اہل علم حضرات اور احباب جماعت کے لئے عظیم خوش خبری ہے، پوری امید ہے کہ اس علمی پروگرام کا والہانہ خیر مقدم کیا جائے گا اور اسے کامیاب بنانے کے لئے تمام حضرات بھر پور علمی و مادی تعاون سے نوازیں گے۔
رابطہ نمبرات:
(مولانا) محمد ابراہیم مدنیؔ (ناظم ضلعی جمعیت) 09450550886(مولانا) عبد المنان سلفیؔ (کنوینر سیمینار)09415879677

No comments:
Post a Comment