محفوظ الرحمٰن السلفی
آئینۂ حیات
والد کا نام: محمد یا سین بن محمد سعید
والدہ کا نام: بلقیس خاتون بنت مولانا محمد نعمان اعظمی شیخ الحدیث(تلمیذ میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی)
تاریخ پیدائش: ۸؍اگست ۱۹۳۹ ء
بمقام: محلہ ڈومن پورہ حبہ،مؤ ناتھ بھنجن،یوپی۔
تعلیم:
پرائمری: مدرسہ عالیہ عربیہ،مؤ ناتھ بھنجن
حفظ قرآن کریم: شاخ دار العلوم مرزاہادی پورہ،مؤ ناتھ بھنجن، سن ۱۹۵۳ ء
عربی کی ابتدائی تعلیم تا ثانویہ: مدرسہ عالیہ عربیہ ،مؤ ناتھ بھنجن ۱۳۷۲ھ تا ۱۳۷۶ھ مطابق ۱۹۵۴۔۱۹۵۷م
عا لمیت: جامعہ اسلامیہ فیض عام،مؤ ناتھ بھنجن ۱۳۷۷ھ۔۱۳۸۰ھ مطابق: ۱۹۵۷ء۔۱۹۶۰ء
فراغت: جامعہ اثریہ دار الحدیث،مؤ ناتھ بھنجن ۱۹۶۱ء۔۱۳۸۰ھ
عربی و فارسی بورڈ اترپردیش کی ڈگریاں:
مولوی: ۱۹۵۹ ء
عالم: ۱۹۶۰ ء
فاضل: ۱۹۶۲ ء
جامعہ ازہر مصر کے لئے روانگی ۱۹۶۳ ء:
ایم،اے جامعہ ازہر مصر ۱۹۶۶ ء
ایم ،فل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ۱۹۷۲ ء
ڈاکٹریٹ (پی،ایچ،ڈی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ۱۹۷۵ ء
مقالہ عنوان: تخریج أحادیث بھجۃ المجالس لابن عبد البرجلد۲
زیرِ نگرانی: پروفیسر مختار الدین آرزو صاحب
تدریسی مصروفیات:
۱۔ جامعہ اسلامیہ فیض عام،مؤ ناتھ بھنجن دو سال
۲۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ(عربی ادب کی تدریس) ایک سال
۳۔ جامعہ سلفیہ(مرکزی دار العلوم )بنارس ۱۹۶۸ء تا ۲۰۰۹ء ،۴۲؍سال
مشہور اساتذۂ کرام:
(۱) مولانا عبد المعید بنارسی (۲) مولانا حبیب الرحمٰن فیضی (۳) مولانا عبد اللہ شائق مؤی (۴) مولانا عظیم اللہ صاحب مؤی (۵) مولانا شمس الحق سلفی (۶) مولانا محمد الاعظمی (۷) مولانا عبد الرحمٰن بن شیخ الحدیث عبید اللہ مبارکپوری (۸) ڈاکٹر شوقی ضیف (۹) ڈاکٹر علی عبد الواحد وافی (۱۰) مولانا عبد العلی بن شیخ عبد اللہ مؤی۔
تالیفات و تراجم:
(۱) تالیف (اردو)
(۱) تاریخ ادب عربی ۵؍ حصے مطبوع
(۲) خاتون اسلام ؍؍
(۳) مسلم نوجوان اور اسلامی تربیت مطبوع
(۴) عصر حاضر میں مسلمانوں کو سائنس و ٹکنالوجی کی ضرورت ؍؍
(۵) قرآن کریم پر غور و تدبر مذہبی فریضہ ہے ؍؍
(۶) رمضان اور عید الفطر تربیتی نقطۂ نظر سے ؍؍
(۷) ہندوستان میں تحریک اہلحدیث اور جدید تقاضے ؍؍
(۸)شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمٰن آل سعود اور مملکت توحید سعودی عرب ؍؍
(۹) مسلمان اور اسلامی ثقافت غیر مطبوع
(۱۰) ہم کیا پڑھیں ؍؍
(۱۱) اسلام اور انسانی سماج مطبوع
(عربی)
(۱۲) منصور الفقیہ حیاتہ و شعرہ غیر مطبوع
(۱۳) نظرۃ الی مواقف المسلمین من احداث الخلیج مطبوع
(۱۴) مشکلۃ المسجد البابری فی ضوء التاریخ والکتابات المعاصرۃ ؍؍
(۱۵)حقیقۃ الأدب ووظیفتہ ؍؍
(۱۶) قراءۃ فی کتاب ’’الحالۃ الخلقےۃ للعالم الاسلامی ‘‘ للأستاذ اسرار عالم ؍؍
(۱۷) القادیانےۃ غیر مطبوع
(۲) تراجم اردو فارسی سے عربی تراجم:
(۱) قضایا کتابۃ التاریخ الاسلامی وحلولھا(از:ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی) مطبوع
(۲) رحمۃ للعالمین(از: علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوری) ؍؍
(۳) الاسلام تشکیل جدید للحضارۃ(از:شیخ محمد تقی الامینی) ؍؍
(۴) بین الانسان الطبیعی والانسان الصناعی(از: شیخ محمد تقی الامینی) ؍؍
(۵) عصر الالحاد خلفیتہ التاریخےۃ و بدایتہ نھایتہ(از: شیخ تقی الامینی) مطبوع
(۶) النظام الالھی للرقی والانحطاط(از: محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ) مطبوع
(۷) حرکۃ الانطلاق الفکری و جھود الشاہ ولی اللہ(از: محمد اسماعیل گوجرانوالہ) ؍؍
(۸) مسئلۃ حیاۃ النبی ﷺ (از:محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ) ؍؍
(۹) زیارۃ القبور(از: محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ) ؍؍
(۱۰) النصرانےۃ الحاضرۃ فی ضوء التاریخ والبحث العلمی(از: علامہ مصلح الدین اعظمی) ؍؍
(۱۱) حجےۃ الحدیث النبوی الشریف(از: محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ) ؍؍
(۱۲) قرۃ العینین فی تفضیل الشیخین(از:شاہ ولی اللہ محدث دہلوی) ؍؍
(۱۳) الاکسیر فی أصول التفسیر(از:نواب صدیق حسن خاں قنوجی) ؍؍
(۱۴) جماعۃ المجاھدین(از:غلام رسول مہر) ؍؍
(۳)عربی سے اردو
(۱) راہ حق کے تقاضے از:علامہ ابن تیمیہ ترجمہ مختصر اقتضاء الصراط المستقیم
(۲) مختصر زاد المعاد از:محمد بن عبد الوہاب ترجمہ مختصر زاد المعاد فی ھدی خیر العباد
(۳) اصلاح المساجد از:محمد جمال الدین قاسمی ترجمہ اصلاح المساجد من البدع والعوائد
(۴) آپ بیتی از:عباس محمود العقاد ترجمہ أنا
(۵) عظمت رفتہ از:عبد الحلیم عویس ترجمہ سقوط ثلاثین دولۃ
(۶) رسالت کے سایے میں از:عبد الحلیم عویس ترجمہ فی ظلال الرسول ﷺ
(۷) خادم حر مین شریفین کا حقیقت افروز بیان ترجمہ کلمات منتقاۃ من خادم الحرمین الشریفین
(۸) اسلامی شریعت میں اعضاء کی پیوند کاری عرب مشائخ کے مقالات کا ترجمہ
(۴) تحقیقات و تعلیقات:
(۱) فتح المنان بتسھیل الاتقان علامہ سیوطی کی مشہور کتاب الاتقان کی تلخیص ہے
(۲) حصول المأ مول من علم الأصول نواب صدیق حسن خاں کی کتاب ہے اس پر تعلیق و حاشیہ ہے
(۳) أزمۃ الخلیج فی میزان الشرع والعقل عرب مشائخ کے مقالات کا مجموعہ ہے
مقالات کی تعداد:
صوت الجامعۃ(عربی) و صوت الامۃ میں شائع ہو نے والے مقالات کی تعداد ۳۵۸ ؍عربی
مجلۃ ’’المنار‘‘میں شائع ہو نے والے مقالات کی تعداد ۲۲؍عربی
صوت الجامعۃ (اردو) و محدث میں شائع ہو نے والے مقالات کی تعداد ۲۰۰؍اردو
۱۹۶۳ ء سے ۱۹۷۲ ء کے درمیان مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو نے والے مقالات و مضامین کی تعداد ۱۵؍اردو
مجلہ ’’افکار عالیہ‘‘ جامعہ عالیہ عربیہ مؤ سے شائع ہو نے والے مقالات و مضامین کی تعداد ۱۱؍اردو
کانفرنس و سیمینار:
ملک و بیرون ملک کانفرنس و سیمینار میں پیش کئے گئے مقالات کی تعداد ۴۰ ہے۔
تقدیم و تعارف:
(۱) مطبوعات ادارۃ البحوث الاسلامےۃ جامعہ سلفیہ بنارس
اردو مطبوعات پر تقدیم کی تعداد ۹۰
عربی مطبوعات پر تقدیم کی تعداد ۶۰
اس کے علاوہ ہندی اور انگریزی زبان کی کتب پر تقدیم کی تعداد ۸ ہے۔
(۲) ملک کے مختلف حصوں کے علماء کرام کی کتب پر تقدیم و تعارف کی تعداد ۲۸ ہے۔
(۳) تقدیم و تاثرات مطبوعات مکتبہ الفہیم مؤ ناتھ بھنجن کی تعداد ۱۰ ہے۔
(۴) تقدیم و تاثرات بر کتب مولانا عبد المبین منظر،تعداد ۷ ہے۔
مختلف اوقات میں اعزازات و مناصب:
(۱) رکن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ
(۲) رکن مسلم پر سنل لا بورڈ
(۳) رکن مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند
(۴) رکن عالمی رابطہ ادب اسلامی
(۵) رکن جمعےۃ المشقفین للتوعےۃ الاسلامےۃ
(۶) رکن رابطہ العالم اسلامی مکہ مکرمہ (مساجد بورڈ)
(۷) رکن دینی تعلیمی کونسل اتر پردیش
(۸) وکیل الجامعۃ السلفےۃ(مرکزی دار العلوم)بنارس ۲۰۰۶ ء تک
(۹) مدیر ادارۃ البحوث الاسلامےۃ با لجامعۃ السلفےۃ ۲۰۰۶ ء
(۱۰) صدر جامعہ سلفیہ (مرکزی دار العلوم)بنارس
(۱۱) سر پرست مجلس ندائے وقت مؤ ناتھ بھنجن
(۱۲) رکن تعلیمی کمیٹی،جامعہ محمدیہ،مالیگاؤں
(۱۳) رکن ادارہ اصلا ح المساجد،بمبئی
چند اہم اسفار:
(۱) سعود یہ عربیہ (۲) کویت (۳) متحدہ عرب امارات (۴) قطر (۵) بحرین (۶) قاہرہ (۷) انڈونیشیا (۸) پاکستان (۹) امریکہ (۱۰) لندن
ایوارڈز:
(۱) صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ ۱۹۹۳ ء
(۲) پریوائی ایوارڈ ۲۰۰۲ ء
وفات: یومِ جمعہ بتاریخ ۱۰؍ذی قعدہ ۱۴۳۰ ھ مطابق ۳۰؍ اکتوبر ۲۰۰۹ ء صبح ۵؍بج کر ۱۶؍منٹ پر۔
تدفین : آبائی قبرستان،مؤ ناتھ بھنجن،بعد نماز مغرب۔
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
آئینۂ حیات
ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ
نام: مقتدی حسنوالد کا نام: محمد یا سین بن محمد سعید

No comments:
Post a Comment