جناب عبد الواحد صاحب کا انتقال پر ملال - دو ماهي ترجمان السنة

Latest

تعداد زائرين

BANNER 728X90

Tuesday, March 23, 2010

جناب عبد الواحد صاحب کا انتقال پر ملال

جناب عبد الواحد صاحب کا انتقال پر ملال
یہ خبر جماعتی حلقوں میں بڑے رنج و الم کے ساتھ سنی گئی کہ عبد الواحد اوجھیانوی کپڑے والوں کا ۸؍جنوری ۲۰۱۰ ؁ء کو پرتاپ گڑھ میں ایکسیڈنٹ کے ذریعہ انتقال ہو گیا، انا للہ وانا الیہ راجعون۔موصوف صلاۃ و صیام کے پابند تھے ،سختی سے عمل بالحدیث پر کار بند تھے ،علماء کے قدر داں تھے معہد سے بھی گہرے تعلق تھے اس کی اکثر میٹینگوں میں حاضر ہو تے تھے انتقال کی خبر پر ناظمِ اعلیٰ معہد اور دیگر اراد جنازے میں شرکت کے لئے پہونچے جہاں نمازِ جنازہ مدیر اعلیٰ ترجمان السنہ جناب مدنی صاحب نے پڑھائی۔ادارہ المعہد الاسلامی السلفی آپ کے غم میں برابر شریک ہیں اور دعاکرتے ہیں کہ اللہ آپ کے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پس ماندگان کو صبر کی توفیق بخشے۔آمین۔

غم زدہ : مولاناعبد الخبیر سلفی

No comments:

Post a Comment